Class VI  To VIII
Level - 2  
Language  -1 
Total Questions.  :     Total Nomber: 30

Note : گجستہ امتہان کے نصاب کے متابق 


  •   نثری اقتباس پر مبنی سوالات
    • عبارت فہمی ، معانی الفاظ ، اعراب ،واحد جمع  مزکر مونث ، متضاد مترادف ،رموزے اوقاف 

  • نثری اقتباس پر مبنی سوالات 
    • مواد کی سمجھ، فعل،فاعل ،مفعول،فعل لازم،فعل متعدی ، جملے کی اقسام ، زمانہ ،
    • اسم اور اس کی اقسام ،ضمیر اور اس کی اقسام ، صفت اور اس کی اقسام محاورے  اور کہاوتیں: 

  • اصناف نثر و نظم  
    • اردو زبان کی تدریس کے مقاصد ،اردو زبان کی تدریس کے اصول، تدریسی طریقہ کار
    • زبان کی مہارتیں  (سننا ، بولنا ،پڑھنا ،لکھنا ) اور ان کی نثوونما اردو نصاب تعلیم ، اردو پڑھنا اور لکھنا سکھانے کے طریقے ،زبان کی  تدریس میں معاون اشیاء
    • جانچ اور اس کے طریقے ،معروضی اور مسلسل جانچ (انداہ قدر) سوالات اور ان کی قسمیں 

Comments