Posts

Showing posts from April, 2020
Image
Class VI  To VIII Level - 2   Language  -1  Total Questions.  :     Total Nomber: 30 Note : گجستہ امتہان کے نصاب کے متابق      نثری اقتباس پر مبنی سوالات عبارت فہمی ، معانی الفاظ ، اعراب ،واحد جمع  مزکر مونث ، متضاد مترادف ،رموزے اوقاف  نثری اقتباس پر مبنی سوالات  مواد کی سمجھ، فعل،فاعل ،مفعول،فعل لازم،فعل متعدی ، جملے کی اقسام ، زمانہ ، اسم اور اس کی اقسام ،ضمیر اور اس کی اقسام ، صفت اور اس کی اقسام محاورے  اور کہاوتیں:  اصناف نثر و نظم    اردو زبان کی تدریس کے مقاصد ،اردو زبان کی تدریس کے اصول، تدریسی طریقہ کار زبان کی مہارتیں  (سننا ، بولنا ،پڑھنا ،لکھنا ) اور ان کی نثوونما اردو نصاب تعلیم ، اردو پڑھنا اور لکھنا سکھانے کے طریقے ،زبان کی  تدریس میں معاون اشیاء جانچ اور اس کے طریقے ،معروضی اور مسلسل جانچ (انداہ قدر) سوالات اور ان کی قسمیں 

REET EXAM URDU

Image
Reet Syllabus Level -I.  Class -1 to 5 Language -1 کل سوالات :30۔ کل نمبرات :30 ∆نثری اقتباس پر مبنی سوالات عبارت فہمی، معانی الفاظ، اعراب ،واحد جمع، مزکر مونث ،متضاد ،مترادف ،رموز اوقاف ∆نثری اقتباس پر مبنی سوالات مواد کی سمجھ ،فعل فاعل ،مفعول، فعل لازم ،فعل متعدی ، جملے کی اقسام ،زمانہ   اسم اور اس کی اقسام ،ضمیر اور اس کی اقسام ، صفت اور اس کی اقسام ، محاورے اور کہاوتیں ۔ ∆اصناف نثر  و نظم اردو زبان کی تدریس کے مقاصد ،اردو زبان کی تدریس  کے اصول ، تدریسی طریقہ کار ۔∆ زبان کی مہارتیں (سننا ، بولنا ، پڑھنا، لکھنا ) اور ان کی نشوونما ، اردو نصاب تعلیم ،اردو پڑھنا  اور لکھنا  سکھانے کے تریقے ، زبان کی  تدریس میں معاون اشیاء ∆ جانچ اور ان کے طریقے ،معروضی اور   مسلسل جانچ  سوالات اور ان کی قسمیں