REET EXAM URDU

Reet Syllabus
Level -I.  Class -1 to 5
Language -1

کل سوالات :30۔ کل نمبرات :30
∆نثری اقتباس پر مبنی سوالات
عبارت فہمی، معانی الفاظ، اعراب ،واحد جمع، مزکر مونث ،متضاد ،مترادف ،رموز اوقاف
∆نثری اقتباس پر مبنی سوالات
مواد کی سمجھ ،فعل فاعل ،مفعول، فعل لازم ،فعل متعدی ، جملے کی اقسام ،زمانہ
  اسم اور اس کی اقسام ،ضمیر اور اس کی اقسام ، صفت اور اس کی اقسام ، محاورے اور کہاوتیں ۔
∆اصناف نثر  و نظم
اردو زبان کی تدریس کے مقاصد ،اردو زبان کی تدریس  کے اصول ، تدریسی طریقہ کار ۔∆ زبان کی مہارتیں (سننا ، بولنا ، پڑھنا، لکھنا ) اور ان کی نشوونما ، اردو نصاب تعلیم ،اردو پڑھنا  اور لکھنا  سکھانے کے تریقے ، زبان کی  تدریس میں معاون اشیاء
∆ جانچ اور ان کے طریقے ،معروضی اور   مسلسل جانچ  سوالات اور ان کی قسمیں

Comments